• Home
  • آرٹیکلز
  • پوسٹرز
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
Language
AR FA EN ID Other
No Result
View All Result
  • Home
  • آرٹیکلز
  • پوسٹرز
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
Language
AR FA EN ID Other
No Result
View All Result
General Soleimani
No Result
View All Result

دنیا پر واضح ہوگیا کہ ایران کا نظام اور حکومت عوام کی بھرپور حمایت اور رضامندی سے قائم ہے

January 18, 2021
in آرٹیکلز
0
دنیا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی نظام حکومت کی حمایت میں بین الاقوامی سطح پر ریفرنڈم

بغداد ائیرپورٹ پر امریکی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے شہداء کی تشییع جنازہ شروع ہونے سے پہلے کے مناظر اور تشییع میں حاضر ہونے والے دسیوں لاکھ افراد کے اجتماع کو پوری دنیا میں نشر  کیا۔

سی این این، رشیا ٹوڈے اور العربیہ جیسے بین الاقوامی چینلوں نے تشییع جناہ کے مناظر دکھائے اور  اس کو امام خمینی کے بعد دوسری بڑی تشییع جنازہ قرار دیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے بھی اس موقع پر خبریں نشر کیں۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ جنرل سلیمانی کی تشییع جنازہ میں کئی ملین لوگ شریک ہوئے۔گذشتہ 25 سالوں میں ایسا نظارہ دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔

عراق کے بعد ایران کے کئی بڑے شہروں میں بڑے پیمانے پرشہداء کی  تشییع ہوئی جس میں مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس تشییع کے بعد عوام میں بیداری کی نئی لہر دوڑ گئی جو بین الاقوامی سطح پر ایران میں انقلاب اسلامی کی حمایت کے لئے ریفرنڈم کی شکل اختیار کرگئی۔ بیداری کی اس تحریک کو  امریکی غیرذمہ دارانہ رویے کے خلاف عوامی اعتراض قرار دیا گیا۔ امریکہ کی جانب سے ایران کو ایک خطرے کے طور پر پیش کرنے والی کھوکھلی پالیسی سے عالمی برادری مزید واقف ہوگئی۔ دنیا پر واضح ہوگئی کہ ایران کا نظام اور حکومت عوام کی بھرپور حمایت اور رضامندی سے قائم ہے۔

اس موقع پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر سیکورٹی کے حوالے انتہائی حساس امریکی شخصیت دوسرے ملک کی دہشت گردی کا شکار ہوجائے تو کیا دوسرے ممالک کے لوگ تشییع میں شرکت کرتے؟

حقیقت میں جنرل سلیمانی کی تشییع جنازہ ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی ۔  بین الاقوامی برادری نے واشنگٹن کی جنگ پر مبنی پالیسی اور امریکی حکام کی بدمعاشی کو  مشاہدہ کرلیا۔ اس واقعے کےبعد  دنیا پر یہ حقیقت واضح ہوگئی  کہ امریکہ  عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ ہے۔

Tags: افواجانساتیتآیاتبغدادبیت المقدستلوارحاج قاسمحضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلّہزندہ شہیدوزیر خارجه
Previous Post

صیہونی ملٹری انٹیلیجنس کا اعتراف

Next Post

ایرانیوں کا سخت انتقام یا اندھا انتقام

Next Post
امریکی افواج کے انخلاء کا قانونی مسودہ

ایرانیوں کا سخت انتقام یا اندھا انتقام

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

53 − 48 =

Recent Posts

  • شهید سلیمانی کا مشن January 27, 2021
  • قاسم سلیمانی انقلاب اسلامی کا تابنده ستاره January 27, 2021
  • قاسم سلیمانی ایک معجزاتی شخصیت January 27, 2021
  • نئی جنگ کا اغاز January 27, 2021
  • مزاحمتی بلاک کا سخت انتقام January 27, 2021
  • جنرل سلیمانی ایک کرشماتی لیڈر January 27, 2021
General Soleimani

Other Language

  • EN
  • FA
  • ID
  • AR
  • Other Language

Follow Us / Free Copy Right

No Result
View All Result
  • home
  • آرٹیکلز
  • انفوگرافکس
  • پوسٹرز
  • تصاویر
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • دیگرزبانیں
    • en
    • fa
    • ar
    • id
    • other