• Home
  • آرٹیکلز
  • پوسٹرز
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
Language
AR FA EN ID Other
No Result
View All Result
  • Home
  • آرٹیکلز
  • پوسٹرز
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
Language
AR FA EN ID Other
No Result
View All Result
General Soleimani
No Result
View All Result

امریکہ میں قاسم سلیمانی کی ہیبت

January 19, 2021
in آرٹیکلز
0
جنرل شہید سلیمانی اسلام کے حامی اور عالمی مظلوموں کے علمبردار تھے
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی پالیسی سازی میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرنے والے ادارے امریکن انٹرپرائز نے وژن برائے مشرق وسطی کے عنوان سے نشر ہونے والے مقالوں کی سیریز میں شہید قاسم سلیمانی کی تعریف کی ہے۔ مقالے کی تفصیلات درج ذیل ہیں؛

 

اس وقت کے امریکی صدر براک اوباما نے 28، 1، 1390 کو ایران کے معروف فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا نام پابندی کی زد میں آنے والوں کی فہرست میں ڈال دیا۔ قاسم سلیمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر ہیں۔ جنرل سلیمانی اور قدس فورس کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی پالیسی سازوں کو پہلے جنرل سلیمانی کے جرائت مندانہ اقدامات کی دلیل کی سمجھنا ہوگا۔ جنرل سلیمانی کے بارے میں موصولہ اطلاعات کے مطابق وہ فوج کے اندر رسمی تربیت حاصل کئے بغیر کامیاب کمانڈر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یکم خرداد 1390 کو قم کے مدرسہ حقانی کے طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں عوامی سطح پر رونما ہونے والے انقلابات کی وجہ سے ہمارے لئے بہترین فرصت ملی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ایران کی شکست یا فتح کا میدان مہران یا خرمشہر نہیں بلکہ ہم نے سرحدوں سے باہر قدم رکھا ہے؛ ہم مصر، عراق، شام اور لبنان میں کامیابی دیکھیں گے اور یہی انقلاب اسلامی کا اثر ہے۔

جنرل سلیمانی کی سرگرمیاں ہر خاص و عام کے علم میں ہونے کے باوجود میں ہمارے پاس ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں اور ان کی شخصیت اب بھی معمہ ہے۔ اس وژن کا مقصد اسی راز اور معمے سے پردہ اٹھانا ہے بنابراین اس جنرل کی فوجی زندگی، انتظامی حکمت عملی اور ملکی سرحدوں سے باہر انقلاب اسلامی کا دائرہ بڑھانے کے عزائم کا جائزہ لینے کے لئے فارسی منابع سے استفادہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جنرل سلیمانی کے خطابات، مرکز تحقیقات جنگی، فوجی کی حیثیت سے ان کا پس منظر، جنرل سلیمانی کے ساتھیوں کی زبانی ایران اور عراق کے درمیان ہونے والی جنگ اور ان کی ذاتی زندگی کے مخفی اسرار جیسے منابع کی طرف رجوع کیا جائے گا۔

Tags: استکباراہل بیتایت اللهبرادر قاسمبیت المقدستلوارجنرل شہید قاسم سلیمانیجنرل قاسم سلیمانیحضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلّہ
Previous Post

امریکا نے قاسم سلیمانی کو شہید کیوں کیا

Next Post

اقدار، عقائد اور کرشماتی لیڈر

Next Post
سخت انتقام امریکی مجرموں کے انتظار میں ہے

اقدار، عقائد اور کرشماتی لیڈر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

73 + = 76

Recent Posts

  • شهید سلیمانی کا مشن January 27, 2021
  • قاسم سلیمانی انقلاب اسلامی کا تابنده ستاره January 27, 2021
  • قاسم سلیمانی ایک معجزاتی شخصیت January 27, 2021
  • نئی جنگ کا اغاز January 27, 2021
  • مزاحمتی بلاک کا سخت انتقام January 27, 2021
  • جنرل سلیمانی ایک کرشماتی لیڈر January 27, 2021
General Soleimani

Other Language

  • EN
  • FA
  • ID
  • AR
  • Other Language

Follow Us / Free Copy Right

No Result
View All Result
  • home
  • آرٹیکلز
  • انفوگرافکس
  • پوسٹرز
  • تصاویر
  • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • دیگرزبانیں
    • en
    • fa
    • ar
    • id
    • other